the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سماج وادی پارٹی میں چل رہے ہائی وولٹیج ڈرامے کے درمیان پارٹی کی مدھیہ پردیش یونٹ اب بھی یادو کنبے کے درمیان 'سب کچھ ٹھیک' ہونے کی امید باندھے ہوئے قومی صدر ملائم سنگھ یادو سے اکھلیش یادو کو پارٹی میں واپس لینے اور میراث انہیں ہی سونپنے کا اصرار کرنے والی ہے۔مدھیہ پردیش سماج



وادی پارٹی کے صدر گوری سنگھ یادو نے ٹیلی فون پر یواین آئی سے کہا - پارٹی کی ریاستی یونٹ قومی صدر اور ان کے بیٹے اکھلیش، دونوں کے ساتھ ہے۔ہم نیتا جی سے بات کریں گے کہ جس میں بیرونی لوگ پارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کے خلاف کارروائی کریں اور انہیں دور کرتے ہوئے اکھلیش کو واپس لیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.